لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر نئی بھارتی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی تاہم پہلے زیرنمائش بھارتی فلموں کی نمائش جاری رہے گی۔ بھارت کی نئی فلم ”دبنگ“ کی نمائش پاکستان میں عید کے ایک ہفتہ بعد میں ہو گی۔ فلم ایگزیبیٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضوریز لاشاری نے کہا ہے کہ سینما مالکان نے فلم سازوں سے مکمل تعاون کیا ہے اور اس عید پر کوئی نئی بھارتی فلم ریلیز نہیں کی جا رہی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024