پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ڈاک کے نظام کو بہتر بنانا تھا اور ڈاک کی اہمیت اور اس کی کار گردگی کو اجاگر کر نا تھا دنیا میں ڈاک کا عالمی دن پہلی دفعہ نو اکتوبر 19980کو منایا گیا ہر سال دنیا بھر میں 150سے زائد ممالک یہ دن بھر پور طریقہ سے مناتے ہیں ایک وقت ہوا کرتا تھا کہ خط (لیٹر)دور دراز میں مقیم افراد کو اپنوں کو ملانے کا ان سے خط کے ذرائع بات کر نے کا زریعہ ہو اکرتا تھا مگر وقت کے ساتھ اس سلسلہ میں کمی واقع ہو گئی موبائل فون ،انٹر نیٹ نے خط جیسی سہولت کو کسی حد تک کم کردیا ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024