کولمبیا کے سابق صدر الوارو یوریب شواہد میں ردوبدل کے الزام کی عدالتی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ سابق صدر ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں حاضر ہوئے ہیں ۔2012ءمیں انہوں نے بائیں بازو کے سینیٹر ایون کیپیڈا کے خلاف شکایت درج کرائی تھی ۔سماعت کے موقع پر ان حامیوں اور مخالفین کی بڑی تعداد عدالت کے باہر جمع تھی ۔سماعت کئی گھنٹے جاری رہی ۔توقع ہے کہ عدالت کچھ روز میں فیصلہ سنا دے گی۔الزام ثابت ہونے پر انہیں 8 سال قید ہو سکتی ہے ۔ 67 سالہ سینیٹر یوریب نے سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی جس سے قانون شکنی ہوتی ہو ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024