کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کوچھ نئی ایمبولینسیں فراہم Oct 09, 2019 11:04 AM, October 09, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی میں مریضوں کیلئے سہولتوں میں اضافہ کرتے ہوئے چھ نئی ایمبولینسیں فراہم کردی گئیں یہ ایمبولینسیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+