بنک قرضوں کی ریکوری پر حکم امتناعی اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، سٹیٹ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ میں بنکوں کے قرضوں کی ریکوری سے متعلق جاری حکم امتناعی ختم کرنے کی درخواستوں پر اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہو گئے۔ عدالت نے سٹیٹ بنک کے وکیل کو 14 اکتوبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن