13 اکتوبر حیدرآباد، 16 کو اسلام آباد میں کشمیر بچائو مارچ ہوگا: ترجمان جماعت اسلامی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا ہے کہ 5 اگست سے ملک بھر میں جماعت اسلامی کی طرف سے کشمیر بچائو مارچ ہورہے ہیں،13 اکتوبر حیدرآباد، 16 کو اسلام آباد میں کشمیر بچائو مارچ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن