صبحِ ازَل Oct 09, 2019 11:27 PM, October 08, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسے صبحِ ازَل انکار کی جرأت ہوئی کیونکرمجھے معلوم کیا‘ وہ رازداں تیرا ہے یا میرا؟محمدؐ بھی ترا‘ جبریل بھی‘ قرآن بھی تیرامگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+