Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری
  • پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی:  وزیراعلیٰ پنجاب
  • اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری
  • عراق: دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی
  • سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

تاجروں کی سپہ سالار سے ملاقات

Oct 09, 2019 11:24 PM, October 08, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تاجروں کی سپہ سالار سے ملاقات

ایک مؤقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کرپشن کیخلاف مہم کے دوران اپنی جماعت کے تین چار لیڈروں کو گرفتار کر لیا ہے جن کیخلاف کرپشن میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے تھے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر کرپشن پر قابو نہ پایا گیا تو طاقتور فوج کو ایک بار پھر اقتدار پر قبضہ کرنے کا موقع مل جائیگا۔ بنگلہ دیش تعلیم صحت آبادی اور معیشت میں پاکستان سے آگے نکل چکا ہے۔ بنگلہ دیش کی سیاسی قیادت بلوغت کے اس درجے تک پہنچ چکی ہے کہ اسے احساس ہو چکا کہ اگر عوام گڈ گورننس سے محروم ہوں تو فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ پاکستان ابھی تک قیادت کے حوالے سے بھی پس ماندہ ہے۔ بد قسمتی سے گزشتہ بیس سالوں کے دوران حکمران سیاستدانوں تاجروں صنعتکاروں اور بیوروکریٹس نے لوٹ مارکی کی انتہا کردی جس کے ٹھوس شواہد سیاستدانوں کے اپنے ویڈیو بیانات اور عدلیہ کا ریکارڈ منہ بولتا ثبوت ہیں۔ قومی لٹیروں نے نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئیگا جب ان کا کڑا احتساب ہو گا وہ جب تک باری باری اقتدار میں آتے رہے ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دیتے رہے اور کڑے احتساب سے محفوظ رہے جس سے انکی مزید حوصلہ افزائی ہوئی اور انہوں نے کرپشن کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر رکھ دئیے ۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

جب کرپشن حد سے زیادہ بڑھنے لگی تو پاک فوج کو قومی سلا متی خطرے میں نظر آنے لگی اور اس نے ریاست کے اداروں کو کرپٹ عناصرسے آہنی ہاتھوں سے نبٹنے کی حوصلہ افزائی اللہ تعالیٰ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے غریب عوام کی حالت زار پر رحم آگیا اور اس نے پاکستان کا ازخود نوٹس لے لیا۔ اللہ نے نہ جھکنے نہ دبنے اور نہ بکنے والی شخصیات جنرل راحیل شریف جنرل قمر جاوید باجوہ سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار جسٹس (ر) جاوید اقبال اور عمران خان کا انتخاب کیا تاکہ انکے ذریعے قومی لٹیروں کا قلع قمع کیا جاسکے۔ حقیقت یہ ہے کہ قومی لٹیرے اللہ کی پکڑ میں آچکے ہیں اور احتساب سے بچنے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ انہوں نے عمران خان کو دباؤ میں لانے کیلئے ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کئے مگر ناکام رہے، بیرونی دباؤ بھی کام نہ آیا۔ مولانا فضل الرحمان کا نام نہاد آزادی مارچ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے جس سے اطلاعات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کی طرح نبٹا جائیگا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دو بڑی جماعتوں کے کرپشن کے الزام میں قید رہنماوں نے بڑے تاجروں اور صنعت کاروں کو آمادہ کیا کہ وہ آرمی چیف سے ملاقات کر کے ریلیف لینے اور حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ تاجروں اور صنعتکاروں کا خیال تھا کہ آرمی چیف ان سے علیحدہ ملاقات کرینگے اور وہ کھل کر عسکری قیادت سے اپنے منصوبے کیمطابق بات چیت کرسکیں گے مگر چونکہ پاکستان کے سپہ سالار نیک نیت اور محب وطن شخصیت ہیں اور دل سے چاہتے ہیں کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوکر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے۔ چنانچہ انہوں نے مبینہ سازش کو کامیاب نہ ہونے دیا اور انکے ساتھ ملاقات کا پروگرام اس طرح شیڈول کیا کہ ملاقات کے موقع پر حکومت کی معاشی ٹیم بھی موجود تھی۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

تاجروں اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات آٹھ بجے رات کو شروع ہوئی اور ایک بج کر تیس منٹ پر ختم ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد میڈیا پر مختلف قسم کی کی افواہیں پھیلنے لگیں۔ چنانچہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک وضاحتی بیان میں کہا کہ معیشت کا ملکی سلامتی کے ساتھ گہرا تعلق ہے، اس لئے مناسب سمجھا گیا کہ سب سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جائے تاکہ آپس میں معاشی استحکام کے سلسلے میں مشاورت کی جاسکے اور معیشت کو آگے بڑھانے کیلئے سفارشات مرتب کی جاسکیں۔ یاد رہے کہ آرمی چیف قومی ترقیاتی کونسل کے رکن بھی ہیں۔ آئین کی رو سے پاک فوج کو سیاسی امور سے الگ تھلگ ہی رہنا چاہئے مگر جب معاشی بحران اس قدر تشویشناک ہو جائے کہ قومی سلامتی اور آزادی خطرے میں پڑنے لگے تو حالات کے جبر کے تحت ملکی سلامتی کی خاطر ریاست کے مختلف اداروں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون ناگزیر ہو جاتا ہے جس کی مثالیں دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔ وفاقی وزیر مملکت حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تاجروں کی سپہ سالار کے ساتھ ملاقات بڑی خوشگوار رہی اور ملاقات کے بعد وہ بہت خوش نظر آرہے تھے۔ سپہ سالار نے سب کو یہ باور کرایا کہ ریاست کو کسی صورت عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیا جائیگا۔ باوثوق ذرائع کیمطابق پاکستان کے سپہ سالار کو معاشی صورتحال کے بارے میں پوری طرح آگاہ کیا گیا تھا لہٰذا انہوں نے بڑے اعتماد کے ساتھ معاشی مسائل پر تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کی۔ حکومت کی معاشی ٹیم نے بتایا کہ پاکستان میں معاشی اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں، صورتحال کو جوں کا توں نہیں چھوڑا جاسکتا۔ میاں منشاء نے گفتگو کے دوران چند تجاویز پیش کیں جن کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو جمود سے باہر نکالا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ہائوسنگ سیکٹر پر زور دیا تاکہ اس سیکٹر سے منسلک مختلف صنعتیں چلائی جا سکیں، انہوں نے بیمار ریاستی کارپوریشنوں کی نج کاری پر بھی زور دیا۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے گلہ کیا کہ ان کو کام کرنے کا موقع نہیں دیا جارہا۔ وہ پاکستان کو یورپ بنا کر دکھا سکتے ہیں۔ مبینہ طور پر سپہ سالار نے ان سے پوچھا کہ آپ کو کس شخص نے روکا ہے۔ اس کا نام بتائیں تاکہ اس سے وضاحت طلب کی جائے ، ملک ریاض خاموش ہو گئے۔ ملاقات کے دوران تاجروں اور صنعتکاروں نے نیب کے بارے میں اپنے شدید تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا جن کو نیب کے دلیر چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلا جواز قراردیا اور انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کو گزشتہ ایک سال کے دوران کسی کاروباری شخصیت کی جانب سے ایک بھی شکایت نہیں ملی۔ البتہ چیئرمین نیب نے یہ حکم جاری کردیا ہے کہ انکم ٹیکس کے مقدمات میں کسی بزنس مین کو نہ بلایا جائے اور انکے تمام کیسز ایف بی آر کو ریفر کر دئیے جائیں۔ ایک رپورٹ کیمطابق وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بتایا کہ پاکستان کے ایک نامور تاجر نے چین کو بارہ بلین ڈالر کا سامان برآمد کیا جبکہ اس نے اپنے کھاتوں میں صرف چھ بلین ڈالر دکھائے جبکہ باقی چھ بلین ڈالر چین سے دوسرے ملکوں میں منتقل کر دئیے۔ ایک اور رپورٹ کیمطابق پاکستان کی عسکری قیادت نے تاجروں اور صنعت کاروں پر یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ آئینی اور جمہوری حکومت پانچ سال کی مدت پوری کریگی۔ مبینہ طور پر سپہ سالار نے کہا ایک سال پہلے پاکستان عالمی سطح پر وقار کھو چکا تھا، موجودہ حکومت نے ایسے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں جن سے پاکستان کا وقار بحال ہوا ہے اور دنیا کے اہم ممالک پاکستان کو اہمیت دینے لگے ہیں۔

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کاشہر کے پانچ تھانوں کا دورہ 

وزیراعظم عمران خان نے بھی تاجروں اور صنعت کاروں کو ان کے تحفظات دور کرنے کا یقین دلایا اور فیصلہ کیا گیا کہ بزنس مینوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو خود فیصلہ کریگی کہ کس بزنس مین کے خلاف ریفرنس نیب کو ارسال کیا جائے۔ حکومت کا یہ فیصلہ اس کی کمزوری کا مظہر ہے، بیوروکریٹس بھی یہی مطالبہ کر سکتے ہیں۔ حکومت چھڑی اور گاجر کے اصول پر کام کرے۔ پاک فوج اپنے وقار اور عوامی اعتماد کا خیال رکھے، سویلین امور میں انتہائی ضرورت کے علاوہ مداخلت قومی سلامتی کے ادارے کی ساکھ کو متاثر کر سکتی ہے۔

  وفاقی پولیس کے مختلف تھانوں ریسکیو15 میں 46 پولیس اہلکار تبدیل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • مولانا فضل الرحمن سے مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمدعلی ...

    Dec 31, 2020 | 23:15
  • آرمی چیف سے سعودی سفیر نواف المالکی کی ملاقات

    Dec 16, 2020 | 09:45
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیر خارجہ شاہ محمود اور اماراتی وزیر مملکت ریم الہاشمی کے ...

    Nov 28, 2020 | 12:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر ...

    Jan 24, 2021 | 14:54
  • پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی: ...

    Jan 24, 2021 | 14:37
  • اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ...

    Jan 24, 2021 | 14:14
  • عراق: دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

    Jan 24, 2021 | 14:04
  • سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ ...

    Jan 24, 2021 | 13:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

  • 2

    منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین ...

  • 3

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 4

    داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

  • 5

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group