وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 12ملزمان کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران 12ملزمان کو گرفتار کرلےا ایس ایچ او تھا نہ گو لڑ ہ تنو یر عبا سی پر مشتمل ٹےم نے مو بائل فون چوری کی واردات میں ملو ث 3ملزمان محمد شبیر ، قمر عبا س اور محمد طا ر ق سے 14مو با ئل فون بر آمد کرلئے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ تھا نہ گو لڑ ہ پولےس نے ملزم حسن علی سے مسروقہ مو ٹر سائیکل،سی آئی اے پولیس نے ملزمان عثمان اور طلحہ کے قبضہ سے 2عدد ہنڈا 125مسروقہ مو ٹر سائیکل،تھا نہ کو رال پولیس نے بلال خان سے غےر قانونی گیس بھر ائی کرنے والے سلنڈر ،تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے ملزم آ صف سے مال مسروقہ ، جبکہ ملزمان عثمان اور اختر حیا ت سے غےر قانونی گیس بھر ائی کر نے والے سلنڈر ، تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے ملزم آ صف اقبال سے مسروقہ مو با ئل فون،تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم نزاکت سے 1160گر ام چرس اور پا نچ بو تلیں شراب بر آمد کرلیں۔