سکندرآباد مزید بینک کی برانچز اور اے ٹی ایمز لگائی جائیں: شہریوں کا مطالبہ
شجاع آباد (خبر نگار +نمائندہ نوائے وقت) سکندرآباد مزید بینک کی برانچز اور اے ٹی ایمز لگائی جائیںسکندرآباد ر میں اے ٹی ایم نہ ہونے سے شہریوں سمیت کاروباری حضرات کو شدید مشکلا ت کا سامنا۔ شہریوں نے اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیاہے کہ سکندرآباد مزید بینک کی برانچیں اور ان کی اے ٹی ایم لگائی جائیں ۔