ملک بھر میں عید میلاد النبی کل شایان شان طریقے سے منائی جائے گی ۔گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ ملک بھر میں عید میلاد کی خصوصی تقاریب ہونگی اور غریبوں اور مساکین میں لنگر بھی تقسیم کیاجائے گا ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024