وزیراعظم پاکستان عمران خان آج کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے، تقریب میں شرکت کےلیے سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ بھی پہنچ گئے ہیں۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ اور اداکار سنی دیول بھی پاکستان آئے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی شمولیت بھی متوقع ہے۔ تقریب کے دعوت نامے سفارتکاروں اور دیگر اہم شخصیات کو بھیجوائے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38