کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم عمران خان آج کریں گے۔تفصیلات کے مطابقکرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت دیگر مہمان راہدری کے ذریعے کرتارپور پہنچے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024