پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کی صد سالہ تقریبات
لاہور (لیڈی رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں بروز ہفتہ شام 6بجے ڈاکٹرپرویز حسن انوائرنمنٹل لاء سنٹر لاء کالج میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد و دیگر شرکت کریںگے۔