اقوام متحدہ نے سابق مصری صدر مرسی کی دوران حراست وفات کو قتل قرار دے دیا
نیو یارک( نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ نے سابق مصری صدر مرسی کی دوران حراست وفات کو قتل قرار دے دیا ہے۔ یو این آزاد پینل نے کہا مرسی پانچ سال تک سفاکانہ حالت میں قید رہے، انہیں شوگر اور ہائی بلڈ پریشر تھا، صحت کی ابتر صورتحال کے باوجود انکی زندگی نہ بچائی جا سکی۔