جھنگ میں خاتون اور پنڈی بھٹیاں میں لڑکے سے زیادتی
جھنگ، پنڈی بھٹیاں (نامہ نگاران) جھنگ میں اوباش نے ساتھی کی مدد سے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ۔ علاوہ ازیں پنڈی بھٹیاں کے نواحی گائوں ٹبہ شاہ بہلول کے رہائشی 13سالہ موٹرسائیکل میکینک کو ملزم عبدالقدیر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔