حکومت پنجاب کا عید میلاد النبیؐ کل سرکاری طور پر منانے کا اعلان، عمارتوں کو سجایا جائیگا
لاہور (سپیشل رپورٹر + خصوصی نامہ نگار) حکومت پنجاب نے کل 10 نومبر کو عید میلاد النبیؐ سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد تمام سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائیگا۔