چیئرمین نیب کی عدم دستیابی، نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکل سکا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) چیئرمین نیب کی عدم دستیابی کے باعث نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکل سکا، وزارت داخلہ کا متعلقہ عملہ رات گئے تک وزارت داخلہ میں بیٹھا رہا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب آپریشنز بھی نیب کے دفتر آئے مگر چیئرمین نیب نہ آسکے۔