کراچی پولیس اور کسٹمز انٹیلی جنس کی ملی بھگت، لاکھوں مالیت کی چھالیہ بیچ دی
کراچی(آن لائن) کھارادر پولیس اور کسٹمز انٹیلی جنس نے ملی بھگت سے اسمگل شدہ ہزاروں کلو چھالیہ پکڑ کر بازار میں فروخت کردی۔ یکم نومبر کو کھارادر پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر جوڑیا بازار کے ایک گودام پر چھاپہ مارا ،جہاں بڑی مقدار میں اسمگل شدہ چھالیہ مقدار برآمد کی۔