ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزیاں کرکے معاملات مزید پیچیدہ بنا رہا ہے: جرمن چانسلر
برلن (اے پی پی) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیاں کر کے معاملات کو مزید مشکلات سے دوچار اور پیچیدہ بنا رہا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے برلن میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس سٹولٹن برگ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہی۔