وزارت خزانہ کی جانب پاناما لیکس میں شامل پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان, وزیر مملکت برائے خزانہ حماد اظہر کاکہناہےکہ گذشتہ حکومت نے 242 کیسز کو التوا میں رکھا ،پامانا لیکس میں ملک کا چوری کا پیسا تھا ،بیرون ملک موجود 96 ہزار لوگوں کا ڈیٹا موصول ہوچکا ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا کہ ہماری حکومت نے پاناما لیکس میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے ،گذشتہ حکومت نے وقت گزرجانے کی آڑ میں پاناما لیکس میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024