محکمہ ٔ موسمیات کے مطابق آج ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔سکردو منفی پانچ ، استور، گوپس منفی چار اور بگروٹ منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ساتھ سرد ترین مقامات رہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024