ایک شخص اغواء Nov 09, 2018 8:26 AM, November 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ترنول پولیس کو شکیل خان نے بتایا کہ سیکٹرG 15 میں مدعی کا بھائی عمر عبدالعزیز گھر سے باہر گیا اور پھر واپس نہیں آیا جسے نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+