پولیس چوکی حملہ کیس، تمام ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس چوکی حملہ میں تمام ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا ہے ،ملزمان کی طرف سے راجہ حمید ایڈوکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی ،استغاثہ کے گواہ جرم ثابت نہ کر سکے جس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے 12 ملزمان کو بری کر دیاہے ۔