نشتر کے ڈاکٹرظفر اقبال ملک پی ایم اے پنجاب کے بلامقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب
ملتان (سپیشل رہورٹر) ڈاکٹر ظفر اقبال ملک پی ایم اے پنجاب کے بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ان کے مد مقابل ڈاکٹر عاصم سلیم جو کے قصور سے تعلق رکھتے ہیں نے اپنے کاغذات واپس لے لئے اور انکے حق میںدستبردار ہو گئے۔پی ایم اے ملتان کی کیبنٹ نے انہیں مبارکباد دی ہے۔