پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس، تحفظ اطفال ایکٹ کو مؤثر بنانے کیلئے ترمیم منظور
پشاور(بیورورپورٹ) پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، گھریلوتشددکے بل کی منظوری کے علاوہ بچوں کے تحفظ کے بل2010ء میں ترامیم پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مختلف محکموں میں غیرمجاز افرادکے پاس 99نان کسٹم پیڈگاڑیوں کونیلام کرنے کافیصلہ کیا گیا، یہ بات شوکت یوسفزئی نے کہی ،صوبے میں مزید ایک ارب درخت لگائے جائیں گے۔