انسداد پولیو مہم12نومبر سے شروع ہو گی: ڈی سی او لاہور
لاہور (پ ر ) ڈی سی او لاہور نورالامین مینگل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں انسداد پولیو مہم12نومبر سے شروع ہو گی جس میں محکمہ تعلیم، ہیلتھ، سول ڈیفنس اور این جی اوز کے نمائندہ حصہ لیں گے۔