ریڈیو پاکستان¾ پی ٹی وی لاہور اقبال ڈے پرآج خصوصی پروگرامز پیش کرینگے
لاہور (کلچرل رپورٹر) ریڈیو پاکستان لاہور اور پی ٹی وی لاہور سے یوم پیدائش علامہ اقبال کے موقع پر آج خصوصی پروگرامز پیش کئے جائیں گے۔ ان پروگرامز میں میوزک ¾ٹاک شو اور خصوصی ڈرامے شامل ہیں۔