محمد آصف انٹرنیشنل سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے Nov 09, 2012 4:23 AM, November 09, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دبئی (نوائے وقت رپورٹ) محمد آصف انٹرنیشنل سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے سنوکر چیمپئن محمد آصف نے شام کے محمد الجوکہ کو 4 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دے دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+