ڈیف دوستی کپ : پاکستان نے بھارت کو 19 رنز سے پچھاڑ دیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب ےوتھ فےسٹےول پاکستان بھارت ڈےف دوستی کپ مےں قومی ڈےف ٹےم نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان نے مقررہ پندرہ اوورز مےں چھ وکٹوں کے نقصان پر 148رنز سکور کئے۔کاشف 58 رنز بنا کر نماےاں رہے۔ بھارت کی ٹےم سات وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنا سکی ۔ پاکستان کے کاشف کو مےچ مےں بہترےن کارکردگی پر مےن آف دی مےچ قرار دےا گےا۔