حیدرآباد میں 11 محرم تک موٹرسائیکل سواری پر پابندی Nov 09, 2012 3:35 AM, November 09, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدر آباد میں 11 محرم تک موٹرسائیکل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کا اطلاق رات 12 بجے سے شروع کر دیا گیاہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+