وزیراعظم سے حنا کھر کی ملاقات
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈی ایٹ کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی امریکہ سے معای تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔