رضا ربانی نے قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 16نومبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) قومی سلامتی پر پارلےمانی کمےٹی کے چےئرمےن مےاں رضا ربانی نے کمےٹی کا اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا ہے جس مےں لاپتہ افراد کے معاملے پر موثر قانون سازی کے لیے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی ۔