چین نے جوہری ہتھیار لانچ کرنے والی آبدوز نصب کر دی: امریکہ کا الزام
واشنگٹن (اے پی اے) امریکہ نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی کمی بارے مذاکرات سرفہرست ملک چین نے جوہری ہتھیار لانج کرنے والی نئی آبدوز سمندری حدود میں نصب کر دی ہے۔امریکہ میں چینی سفارتخانے کی جانب سے اس رپورٹ پر فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔