خلیج میں امریکی ڈرون پر ایرانی فائرنگ Nov 09, 2012 2:25 AM, November 09, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے خلیج میں امریکی ڈرون پر فائرنگ کی ہے۔ گزشتہ ہفتے ڈرون پر فائرنگ میں طیارہ محفوظ رہا۔ پنٹاگون کے مطابق ڈرون ایران کی حدود میں نہیں تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+