اسلام اباد( نمائندہ خصوصی ) وزارت تجارت نے رواں سال آم کی 25 مئی سے برامد کی اجازت دے دی ہے،ام کی برامد ایکسپورٹ پالیسی ارڈر کے تحت دی گئی اور اس بارے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
آم کی 25 مئی سے برآمد کی اجازت
May 09, 2025