اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی دو بڑی یونیورسٹیوں نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف سرگودھا اعلی سطح چینی وفود کی میزبانی کی۔ گوادر پرو کے مطابق نسٹ میں ’’نسٹ ایس آئی ای ایف گرین اور لو کاربن سمٹ‘‘کا اہتمام نسٹ ، کامسٹیک ، اور چین ۔ گوادر پرو کے مطابق اپنے استقبالیہ خطاب میں ڈاکٹر رضوان ریاض، پرو ریکٹر ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (آر آئی سی-نسٹ)نے نسٹ کے مضبوط تحقیقی اور جدت طراز ماحولیاتی نظام کو پیش کیا۔
اعلیٰ سطح چینی وفود کانسٹ اور سرگودھا یونیورسٹی کا دورہ
May 09, 2025