کلرسیداں (نامہ نگار) کلرسیداں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برامد کر لیا مبشر الحق عرف ماسٹر سکنہ دوبیرن کلاں سے 880 گرام چرس، دانش سے دو عدد پسٹل اور تین عدد روند برآمد کر لیے۔ جبکہ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی نے ناکہ بندی کے دوران راجہ اشفاق علی سکنہ صندل گوجرخان کے قبضے سے دو بوتل دیسی شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔
منشیات،اسلحہ برآمد ،کلرسیداں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
May 09, 2025