مری ،سول ڈیفنس میں بطور رضاکار شامل ہونے کیلئے نوجوانوں سے درخواستیں طلب   

May 09, 2025

مری (نامہ نگار خصوصی) موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر نوجوانوں کو سول ڈیفنس میں بطور رضاکار شامل ہونا چاہتے ہیں۔ایسے میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ  اپنی درخواستیں ڈی سی افس یا سول ڈیفنس افیسر مری کے پاس جمع کروائیں تا کہ حالات کے تناظر میں ایسے نوجوان ملک و قوم کی خدمت میں معاون ثابت ہو سکیں ۔

مزیدخبریں