ڈھڈیال ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق  

May 09, 2025

ڈھڈیال(نامہ نگار)  مقتول غلام حسین سکنہ پڑہال ریلوے اسٹیشن کے سامنے اپنی گاڑی میں سوار ہونے لگا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ شروع کردی جسے سے غلام حسین موقع پر جاں بحق ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزیدخبریں