اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت کشیدگی کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے:ذرائع کا دعویٰ
May 09, 2025