چاغی (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے چاغی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی اہلکاروں کو چاغی بازار سے واپس جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔
چاغی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 سکیورٹی اہلکار شہید
May 09, 2025