اسلام آباد (آئی ا ین پی) پاکستان بار کونسل نے (آج) جمعہ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے بھارتی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل شہدا اور زخمیوں کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کرتی ہے۔
پاکستان بار کونسل کا بھارتی جارحیت کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان
May 09, 2025