ڈالر پانچ پیسے مہنگا‘سونا 4200 روپے تولہ سستا

May 09, 2025

کراچی(کامرس رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر5پیسے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں11پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر281.70روپے کی سطح سے بڑھ کر281.75روپے ہوگیا۔ بازاروں میںایک تولہ سونا 4200 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 52 ہزار700 روپے رہ گیا۔

مزیدخبریں