پنجاب اسمبلی میں بھارتی  بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع 

May 09, 2025

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد محمد احمد خان لغاری، علی احمد خان لغاری نے جمع کروائی۔ قرارداد میں لکھا گیا کہ یہ ایوان بھارت کی جانب سے پاکستان کی خود مختاری اور جغرافیائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی گئی ۔

مزیدخبریں