قصور؍ پیر محل (نامہ نگار) چھلہ کھڈیاں کی رہائشی لڑکی کو رضوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پیر محل کے چک 772 گ ب میں اوباش منتظر نے ساتھی سے ملکر پندرہ سالہ لڑکی جبکہ 346 گ ب کی رہائشی خاتون کو عمر اور ندیم عرف بادشاہ نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
قصور، پیر محل میں واقعات، خاتون اور 2 لڑکیوں سے زیادتی
May 09, 2025