نیویارک( آئی این پی ) اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا خصوصی نمائندہ مقررکردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل نے میگوئل آنخیل موراتینوس کو نمائندہ خصوصی مقررکیا، میگوئل آنخیل اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیبوں کے انڈرسیکرٹری جنرل ہیں۔
اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا
May 09, 2025