خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

May 09, 2025

لاہور(نامہ نگار) پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر منشیات فروش خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اندرون شہر میں مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرنے والی ملزمہ ممتاز کو گرفتار کرکے قبضے سے 2کلو آئس برآمدکر لی ہے۔

مزیدخبریں