شاہینوں نے قوم کا سر فخر سے  بلند کردیا ہے:زاہد حبیب قادری

May 09, 2025

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان سنی تحریک کے صوبائی صدر شمالی پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف در اندازی کا منہ توڑ جواب دے کر شاہینوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ دنیا کے امن کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔

مزیدخبریں