پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، بابراعظم زخمی ہوگئے 

May 09, 2025

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بابراعظم کراچی کنگز کیخلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں گیند لگنے باعث زخمی ہوگئے ۔ فرنچائز کی جانب سے کپتان بابراعظم کے میچ سے باہر ہونے کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ممکنہ انجری کی نوعیت کو دیکھنے کے بعد ہوسکتا ہے کہ بابراعظم کی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز شرکت مشوک ہو۔

مزیدخبریں